Naya Pakistan Housing Scheme For All Pakistani
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم گیم کے ذریعے سے بے گھر افراد کے لیے اپنا گھر حاصل کرنے کا ایک ایک نہایت ہی سنہری موقع وفا جس سے غریب بے گھر افراد اپنا گھر حاصل کر سکتے ہیں یہ پروجیکٹ گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی حکومت پاکستان کی طرف سے بنایا جا رہا ہے جس میں اب عام شہری بھی درخواست دے سکتے ہیں ہیں اس کے پروجیکٹ مندرجہ ذیل ہیں جن میں قائلین پارلیمنٹ جو کہ نیو اسلام آباد ائیر پورٹ نزد ٹاپ سٹی اسلام آباد کے قریب ہے اسی طرح چکلالا ہائٹس اپارٹمنٹس جو کہ چکلالہ روڈ پرانا ایرپورٹ عکسری راولپنڈی کے قریب ہے اسی طرح لائف سٹائل ریزیڈینشل روڈ بالمقابل ڈی ایچ اے فیز نائن لاہور کے قریب ہے ان پروجیکٹس میں عام عوام کے لیے درخواست مطلوب ہیں جو اس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے آن لائن پورٹل سے رجسٹریشن کروا کے کے ان کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں وزیراعظم عمران خان کے مطابق پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر یہ پروجیکٹ جس سے عام افراد اپنا گھر حاصل کر سکتے ہیں ہیں
More Govt Jobs : Click here
Project Location ;
- Sky line apartment ISB
- Chaklala Heights apartment ISB
- Life style Residential Apartment LHR
How to Apply
- Any Citizen of pakistani can apply
- Deposit Fee (Refundable) in any branch of askri bank
- Govt employee Laywer cannt apply.
- NO profit No lose policy
Department Address
No comments:
Post a Comment