ہوائی جہاز لینڈنگ سے پہلے ائیرپورٹ کے چکے کیوں لگاتا ہے

mba production
2

Jhaz landing se phly Airport k chakr kun lgta 

ہوائی جہاز لینڈنگ سے پہلے ائیرپورٹ کے چکے کیوں لگاتا ہے



آپ میں سے اکثر افراد نے دیکھا ہوگا کے بعض اوقات ہوائی جہاز لینڈنگ سے پہلے ائیرپورٹ کےچکر لگاتا ہے ایسا کیوں؟

اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں۔

۔01۔  اکثر موسم کی خرابی کی وجہ سے ائیر رن وے کا پر ہوا کا دباؤ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جہاں لینڈنگ کرنا بہت خطرناک ہوتا ہے ۔ جس کے پیش نظر جہازوں کو لینڈ نہیں کروایا جاتا ۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے بعض اوقات ہوائی جہازوں کو کسی اور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کا حکم دیا جاتا ہے یا ہوا کے دباؤ کم ہونے تک جہاز ائیرپورٹ کے گرد چکر لگا تا رہتاہے

 ۔02۔  ائیر پورٹ شہروں سے باہر ویران علاقوں میں ہوتے ہیں  جہاں قریب ہی جنگی حیات کے مسکن ہوتے ہیں جس کی  وجہ سے اکثر اوقات رن وے پر کوئی  جنگی جانور آ جاتا ہے اس وجہ سے کچھ وقت کے لیے ہوائی جہاز کو لینڈننگ کی اجازت نہیں دی جاتی۔ 


۔03۔  کچھ ہوائی اڈے بہت  مصروف ہوتے ہیں لیکن وہ رن وے کے اعتبار سے چھوٹے ہوتے ہیں ان جگہوں پر ائیر ٹریفک کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتاہے ۔ ان ائیر پورٹ پر ائیر ٹریفک  کنٹرول کر نے کے لیے کچھ جہازوں کوانتظار کرناپڑتاہے ۔ اور وہ جہاز رن وے خالی ہونے تک ائیرپورٹ کے گرد چکر لگاتے ہیں 

Post a Comment

2Comments

Post a Comment