مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستانی سپاہی نے خودکشی کر لی

mba production
0

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستانی  سپاہی نے خودکشی کر لی



ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی طور پر قبضہ کیا ہوا ہے جہاں اس نے اپنی اپنی فوج اور پولیس فورس سی آر پی ایف کو تعینات کیا ہوا ہے ہے جو کہ ایک جیل مقبوضہ کشمیر کو ایک جیلس ماحول بنایا ہوا ہے جس کے اندر آج پولیس انڈین پولیس فورس کے ایک سپاہی نے سرینگر کے اندر خود کشی کرلی انڈین پولیس کے سپاہی نے سرینگر کے سیکٹر کرشن نگر میں اپنی ہی رائفل کے ساتھ اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی اب تک دو ہزار سات سے لے کر اب تک کے کے فوج اور انڈین پولیس کے جوانوں کی ہلاکتوں کی تعداد 527 ہوگی

Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)